گاڑی خانہ

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - گاڑی وغیرہ رکھنے کا مقام یا مکان، بگھی خانہ۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - گاڑی وغیرہ رکھنے کا مقام یا مکان، بگھی خانہ۔